پھاٹ[2]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تقسیم؛ معاملہ حصہ داروں میں لگان یا اقساط کو شرکائے مالگزاری کے درمیان تقسیم کرنا، مشترک کھیتی کرنے والوں میں حصوں کا بٹوارا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تقسیم؛ معاملہ حصہ داروں میں لگان یا اقساط کو شرکائے مالگزاری کے درمیان تقسیم کرنا، مشترک کھیتی کرنے والوں میں حصوں کا بٹوارا۔